جب کراچی پولیس نے بائیک والے کو روکا اور سارے کاغذات پورے ہونے کے باوجود کیا سزا دی ؟لڑکے نے ویڈیو بنانا شروع کر دی پھر کیا ڈرامہ ہوا

کراچی میں لڑکے پولیس کے ہاتھ آگئے پر پولیس والوں کی بد قسمتی کے اُن لڑکوں کے پاس  بائیک کے کاغذات پورے تھے اور پولیس والوں نے اُن کے ساتھ تماشا کیا پر لڑکوں نے اُن سے کہا کے ہمارے کاغذات پورے ہیں ۔۔ تو پولیس والوں نے بولا چلو ہمیں پانی ہی پالا دو ۔ تو لڑکوں نے اُن کی ویڈیو بن کر سب شہروالوں کو دیکھا دی اور پھر پولیس والوں نے کیا کیا آپ خود ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں یہ تو حال ہے کراچی پولیس کا

جب کراچی پولیس نے بائیک والے کو روکا اور سارے کاغذات پورے ہونے کے باوجود کیا سزا دی ؟لڑکے نے ویڈیو بنانا شروع کر دی پھر کیا ڈرامہ ہوا ویڈیو دیکھیں

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news