یہ پتھر کہاں سے آیا ایک ایسی بات پر پاکستانی خاتون کے سر بازار کپڑے بھاڑ دیے گئے کہ تفصیلات جان کر یقین نہ آئے

معمولی تلخ کلامی پر با اثر افراد نے میاں بیوی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ خاتون کے کپڑے پھاڑ دیے۔۔۔۔جاری ہے۔


تفصیلات کے مطابق کامونکے کے نواحی علاقے اگو بھنڈر کے رہائشی شبیرکے گھر پر کسی نے پتھر پھینکا تو اس نے باہر کھڑے راشد شیر محمد سے پوچھا کہ پتھر کس نے مارا جس پر وہ طیش میں آگیا۔۔۔جاری ہے۔

اور فون کرکے اپنے دیگر ساتھیوں شیر محمد، شعیب ، بھنڈر اور شاہد کو بلوالیا اور حملہ کرتے ہوئے شبیر اور اس کی بیوی پر تشدد شروع کردیا۔۔۔۔جاری ہے۔

ملزمان شبیر اور اس کی بیوی کو گھسیٹ کر بازار میں لے آئے اور خاتون کے کپڑے پھاڑ کر نیم برہنہ بھی کردیا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news