لاہور میں شادی کی تقریب میں پولیس کا چھاپہ دو لڑکیاں اور گیارہ لڑکے ایسا شرمناک کام کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

گجرپورہ کے علاقے میں شادی کی تقریب میں پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر 2 ڈانسر لڑکیوں اور 11تماشبینوں کو گرفتارکر لیا۔۔۔جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق گجرپورہ کے علاقے چائنہ سکیم میں مختار نامی شخص کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں مجرا پارٹی کا اہتمام کیا گیا تھا۔۔۔جاری ہے۔

پولیس نے اطلاع ملنے پر چھاپہ مار کر 2ڈانسر خواتین اور 11تماشبینوں کو گرفتار کر لیا جبکہ ایک رقاصہ موقع سے فرار ہو گئی ۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news