iبیٹی کی جنید صفدر کیساتھ شادی کی جھوٹی خبریں، طلعت حسین کا ایف آئی سے رابطہ، بڑا کریک ڈائون شروع

معروف اینکر طلعت حسین نے اپنی بیٹی کی مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کیساتھ شادی کی جھوٹی خبروں پرایف آئی اے میں شکایت درج کروا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چند دنوں سے یہ خبر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔۔۔جاری ہے۔

کہ نجی ٹی وی چینل کے معروف اینکر پرسن طلعت حسین کی بیٹی کی شادی مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر سے ہونے جا رہی ہے جو کہ مکمل طور پر من گھڑت اور بے بنیاد تھیجس پر معروف صحافی نے ایف آئی اے سے رابطہ کر لیا ۔شکایت درج ہونے پر ڈی جی۔۔۔جاری ہے۔


ایف آئی اے پنجاب نے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے ۔تحقیقات شروع ہونے کے بعد اس جھوٹی خبر کے حوالے سے مختلف ویب سائٹس کی چھان بین کی جا رہی ہے ۔واضح رہے کہ پاکستان میں مختلف صحافیوں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک مذموم مہم کا آغاز کیا گیا۔۔۔جاری ہے۔

ہے جن میں طلعت حسین کو خصوصی طور پر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news