لاہور میں سیاستدان کے بیٹے نے سٹیج اداکارہ کے ساتھ زیادتی کے بعد ایسا وحشیا نہ کام کر دیا کہ آپ کے بھی ہوش اڑجائیں گے

چکوال میں سٹیج اداکارہ سپنا چوہدری کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں یوسی چیئرمین کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیاہے ۔۔۔جاری ہے ۔


نجی ٹی وی 24نیوز کے مطابق چکوال میں سٹیج اداکارہ نے مبینہ زیادتی کا الزام عائد کیا تو پولیس کی جانب سے میڈیکل ٹیسٹ کروایا گیا جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا ہے۔۔جاری ہے ۔

۔مقدمہ چکوال کے یوسی چیئرمین کے بیٹے اور اس کے ایک دوست کے خلاف درج کیا گیاہے تاہم یہ بات سامنے نہیں آ سکی ہے کہ کسی کو گرفتار کیا گیاہے کہ نہیں ۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news