ولی حامد سے طلاق اس لئے لی کہ وہ مجھ سے نکاح ہونے کے باوجود یہ گندا کام کرتا تھا

معروف اداکارہ نو ر نے چند روز قبل اپنے شوہر ولی حامد سے طلاق لے لی تھی اور اب نور اور ولی حامدکے درمیان طلاق ہونے کی اہم وجوہات منظر عام پر آگئی ہے۔اداکارہ نے اپنی قریبی دوست کو بتا یا کہ ولی حامد ایک اچھے انسان نہیں تھے وہ اداکارہ نور پر تشدد کر تے تھے اور ان سے پیسے بھی لیتے تھے۔۔جاری ہے ۔

اداکارہ نے یہ بھی بتایا کہ ان کے شوہر کے ہر دوسری عورتوں کے ساتھ غیر اخلاقی تعلقات بھی تھے۔اس وجہ سے تنگ آکر اداکارہ نے اپنے شوہر ولی حامد سے طلاق لینے کا فیصلہ کر لیا تھا۔۔جاری ہے ۔

ولی حامداداکارہ کو چھوڑنا نہیں چاہتے تھے اس لیے اداکارہ نے بتایا کہ ان کو اپنے شوہر کی غلط حرکات کے باعث ان سے خلع لینی پڑی تھی۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news