ہردودن بعد یہ ایک کام کریں تو موٹا پاختم ہوجائے گا اور ہاضمہ بھی درست رہے گا سائنسدانوں نے ایسا نسخہ بتا دیا کہ جان کر آپ کا بھی ایمان تازہ ہوجائے گا

موٹاپے سے نجات جوئے شیر لانے کے مترادف ہے لیکن اب سائنسدانوں نے اس سے چھٹکارے کا ایسا نسخہ بتا دیا ہے کہ ہر مسلمان کا ایمان تازہ ہو جائے گا۔ انڈیا ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ اگر ہر دو دن بعد روزہ رکھا جائے تو اس سے نہ صرف موٹاپے سے نجات پائی جا سکتی ہے بلکہ انسان کا ہاضمہ بھی بالکل درست رہے گا۔۔جاری ہے ۔


اونٹیریو، کینیڈا کے بچوں کے ہسپتال کے ڈاکٹرہون کی سنگ کی سربراہی میں نے تحقیقاتی ٹیم نے اپنی رپورٹ میں مزید بتایا ہے کہ ”ہر دو دن بعد روزہ رکھنے سے اس کے فوائد 6ہفتے میں ہی ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گے اور صرف 16ہفتے بعد ہی نظام انہضام کے تمام عارضے ختم ہو جائیں گے۔جاری ہے ۔

اور بہت حد تک موٹاپا بھی جاتا رہے گا۔ یہی نہیں بلکہ اس سے ذیابیطس اور دل کی بیماریوں میں مبتلا ہونے کا امکان بھی انتہائی کم ہو جائے گا۔“ ان کا کہنا تھا کہ ”ہر دو دن بعد روزہ رکھنے سے جسم میں جمع ہونے والی چربی کے خلیات میں ایک مدافعتی ری ایکشن ہوتا ہے جس سے چربی گھلنا شروع ہو جاتی ہے۔“

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news