ملالہ یوسف زئی اور میں دینا کی معروف ترین عرب فحش اداکارہ میا خلیفہ نے شوشل میڈیا پر ایسی تصویر ڈال دی کہ طوفان آگیا

لبنان سے تعلق رکھنے والی فحش اداکارہ میا خلیفہ نے سوشل میڈ یا پر اپنا موازنہ نو بل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی سے کردیا۔۔جاری ہے ۔

جس کے باعث انٹر نیٹ پر تہلکہ مچ گیا ۔تفصیل کے مطابق کچھ عرصہ قبل ملالہ یوسف زئی کی جینز پہنے تصویر نے سوشل میڈ یا پر ہنگامہ برپا کردیا تھا ،اس تصویر پر بعض سوشل میڈ یا صارفین نے ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں میاخلیفہ سے تشبیہہ دی تھی۔۔جاری ہے ۔

۔اس دوران بعض لوگ ملالہ یوسف زئی کو میا خلیفہ بھی سمجھ بیٹھے تھے ۔اس پر فحش اداکارہ میا خلیفہ بھی میدا ن میں آگئیں۔۔جاری ہے ۔

اور انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ایک تصویر شیئر کر کے لکھا کہ جب میڈ یا آوٹ لیٹس ملالہ کو غلطی سے میا خلیفہ بنا دیں ۔۔۔جاری ہے ۔

میا خلیفہ کی جانب سے اس متنازعہ پوسٹ پر لوگوں نے انہیں خوب تنقید کا نشا نہ بنا یا۔۔جاری ہے ۔

اور یہ پوسٹ ڈیلیٹ کرنے پر بھی زور دیا۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news