شادی نہ ہونے کی سب سے بڑی وجہ کا سب سے زوزآور علاج جس گھر میں یہ روحانی عمل کیا جاتا ہے وہاں کوئی کنوراہ نہیں رہتا

شادی پر بندش قائم ہوجانا عام روگ بن گیا ہے۔بہت سی بچیاں حتٰی کہ بچے بھی رشتوں کے بحران کی وجہ سے گھروں میں بیٹھے رہتے ہیں۔رشتے آتے ہیں لیکن کھا پی کر لوگ چلے جاتے ہیں۔۔جاری ہے ۔

۔اچھی بھلی صورت اور سیرت والی لڑکیاں اور لڑکے رشتے رد ہوتے رہنے سے ذہنی طور پر بیمار بھی پڑجاتے ہیں اور اس سے سماجی طور پر کئی مسئلے پیدا ہوتے ہیں۔کئی گھروں میں تو کسی ایک کی شادی پر بندش لگتی ہے تو باقی افراد بھی اس کی زد میں آجاتے ہیں۔کئی بار بڑوں کی بجائے چھتوں کی شادیاں ہوجاتی ہیں۔۔۔جاری ہے ۔


جن گھروں میں اولادیں شادی کے انتظار میں بوڑھی ہورہی ہوں اس گھر میں ایک لاکھ چالیس بار آیت کریمہ کا اہتمام کرنے کے کی اشد ضرورت ہوتی ہے تاکہ سحری اور نظری اثرات کا خاتمہ ہوسکے۔اس پڑھائی۔۔جاری ہے ۔

کے بعد جس بچے کی شادی نہ ہورہی ہو وہ روزانہ اکیالیس سو بار چالیس روز تک یااللہ یا لطیف اول آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف کے بعد وظیفہ کرے اور اپنے لئے دعا کرے،انشا ء اللہ اسکی مراد پوری ہوگی۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔