نواز دین کے اداکارہ کے ساتھ جنسی تعلقات منظر عام پر

ھارتی اداکار نیہاریکا سنگھ نے کہاہے کہ نواز الدین صدیقی نے اپنی کتاب بچانے کیلئے ایک عورت کو بدنام کر رہے ہیں . تفصیلات کے مطابق دراصل نواز الدین صدیقی نے اپنی بائیوگرافی میں یہ لکھاہے کہ انہوں نے جنسی تعلقات کیلئے بھارتی اداکارہ نیہاریکا سن کا استعمال کیا جس کا انکشاف کتاب کی رونمائی سے قبل ہی ایک انگریزی ویباس معاملے پر اداکارہ نیہاریکا سن نے رد عمل دیاہے اور کہاہے۔۔جاری ہے ۔

کہ میں نواز الدین صدیقی کے ساتھ 2009میں فلم لولی کی شوٹنگ کے دوران تعلقات میں تھی جو کہ کچھ مہینے تک ہی چلا .ان کا کہناتھا کہ اس وجہ سے اگر وہ مجھے ایک ایسی عورت کے کردار میں بتا رہے ہیں جسے وہ اپنے بیڈ روم میں لے جاتے تھے اور وہ عورت ان کی خواہشات پوری کرتی تھی ،مجھے ان تمام باتوں پر بے حد ہنسی آتی ہے .ان کا کہناتھا کہ وہ صرف اپنی کتا ب بچانے کیلئے۔۔جاری ہے ۔

سب کچھ کررہے ہیں ،نواز الدین نے تعلقات کی کہانیوں میں کافی ہیر پھیر کیاہے ،انہوں نے میری اجازت کے بغیر کیا لکھاہے یہ مجھے علم نہیں ہے .اداکارہ کا کہناتھا کہ نواز الدین صدیقی کا ایک پہلو یہ بھی ہے۔۔جاری ہے ۔

جس کی وجہ سے میں نے ان سے تعلقات ختم کیے ،میں ہمیشہ انہیں ایک بہت اچھا ایکٹر مانتی ہوں .ان کا کہناتھا کہ اس معاملے پر وہ زیادہ کچھ نہیں کر سکتیں .

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news