iدبئی جانیوالے طیارے کے کپتان کی دوران پرواز ایسی لڑکی پر نظر پڑگئی کہ فوری دل دے بیٹھا، شادی کی پیشکش کرڈالی جو ابا لڑکی نے کیا کام کیا تمام مسافر لڑکی کو داددینے پر مجبور ہوگئے کیونکہ

اردن کی قومی فضائی کمپنی کی ایک پرواز کے دوران طیارے کے معاون کپتان نے مسافروں کے درمیان موجود ایک لڑکی کو شادی کی پیش کش کر کے تمام لوگوں کو حیران کر ڈالا۔۔۔جاری ہے۔

اردن کے دارالحکومت عمان سے دبئی جانے والی پرواز میں مذکورہ کپتان نے مائیک پر اعلان کیا کہ “آج کی پرواز میرے لیے خصوصی اہمیت کی حامل ہے اس لیے۔۔جاری ہے۔

کہ سوارافراد میں میری محبت بھی موجود ہے۔اردن ویب سائٹوں کے مطابق لڑکی نے کپتان کی شادی کی پیش کش کو قبول کر لیا جس کے بعد مسافروں کی جانب سےمبارک باد کا سلسلہ شروع ہو گیا۔۔جاری ہے۔

جب کہ کپتان نے بات پکی ہونے کی “مٹھائی” تقسیم کی۔اس واقعے کو سوشل میڈیا پر بڑی پذیرائی حاصل ہوئی ہے اور لوگوں نے اس شان دار اقدام پر “جوڑے” کو مبارک باد پیش کی۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news