وزیر اعلیٰ پنجاب لندن میں ایک خاتون کیساتھ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو نے ہنگامہ برپاکر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف لندن میں ایک نامعلوم خاتون کیساتھ ’رنگے ہاتھوں‘ پکڑے گئے ہیں اور ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔۔جاری ہے۔

نجی ٹی وی چینل سٹی 42 کی جانب سے چلائی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف ایک نامعلوم خاتون کیساتھ کسی تقریب یا ریسٹورنٹ میں موجود ہیں اور گفتگو کر رہے ہیں۔۔جاری ہے۔


شہباز شریف جب وہاں سے چلتے ہیں تو وہ خاتون بھی ان کے ساتھ چل پڑتی ہے جبکہ دوسرے شاٹ میں دونوں ایک ہی ٹیبل پر بیٹھے بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔۔جاری ہے۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

یہ خاتون کون ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کا کیا مقصد ہے؟ اس بارے تو ابھی کوئی علم نہیں ہو سکا تاہم ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے اور لوگ طرح طرح کے سوالات اٹھا رہے ہیں

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news