دنیا کے ایسے ممالک جہاں رات نہیں ہوتی حیرت انگیز انکشاف

دنیا بھر میں دن کی شروعات سورج نکلنے سے ہوتی ہے اور سورج کے ڈوبنے کے بعد رات کی شروعات ہوتی ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں کچھ ایسے بھی ممالک ہیں، جہاں سورج ڈوبتا ہی نہیں ہے۔۔جاری ہے۔

۔ ان ممالک میں فن لینڈ، کینیڈا، آئس لینڈ، ناورے اور سویڈن شامل ہیں۔ یورپی ملک فن لینڈ میں گرمی کے موسم میں سینکڑوں دن سورج نہیں ڈوبتا۔ اگر آپ اس موسم میں اس ملک کا سفر کریں تو بہت سی سپورٹس سے لفط اندوز ہو سکتے ہیں۔ امریکہ کا ہمسائیہ ملک کینیڈا کے کئی علاقے بھی ایسے ہیں جہاں سورج کو غروب ہونے میں مہینوں لگ جاتے ہیں۔۔۔جاری ہے۔

ایک اندازے کے مطابق تقریبا پچاس، پچاس دنوں تک یہاں رات دیکھنے کو نہیں ملتی۔ اس کے علاوہ آئس لینڈ بھی ایسا ملک ہے جہاں کی عوام رات کو ترس جاتی ہے۔ سورج نہ ڈوبنے کا دورانیہ یہاں 10 مئی سے جولائی کے آخر تک رہتا ہے۔ سویڈن کی عوام بھی آدھی رات کو سورج کی روشنی سے لطف اندوز ہوتی ہے۔۔۔جاری ہے۔

یہاں مئی کے آغاز سے اگست کے آخر تک آدھی رات کو سورج ڈوبتا ہے۔ یورپ کا پہاڑوں اور قدرتی مںاطر سے گھرا ہوئے ملک ناروے میں مئی اور جولائی کے ایام میں سورج نہیں ڈوبتا۔ اس لئے اسے لینڈ آف مڈ نائٹ سن بھی کہا جاتا ہے۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news