ں تلاش کرلیا،اگرآپ بھی اس بیماری میں مبتلاہیں توآج ہی نمازباقاعدگی سے اداکرناشروع کردیں

نماز کی اہمیت سے سب واقف ہو نگے نماز جہاں برے کاموں سے روکتی ہے وہاں نماز کی ادائیگی سے بہت سی تکلیفیں دور ہو جاتی ہے۔اب مغربی ماہرین نے بھی نماز کے فوائد اور کو مان لیا ہے ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ حالیہ تحقیق کے بعد یہبات سامنے آئی ہے۔۔جاری ہے۔

کہ نماز کی ادائیگی نہ صرف کمر اور جوڑوں کے درد کو روکتی ہے بلکہ اسے دور کرنے میں معاون بھی ثابت ہوتی ہے۔تفصیلات کے مطابق کمر کے نچلے حصے میں ہونے والے درد کودور بھگانے کے لیے سجدے کی حالت بہت موزوں ہےکیونکہ اس گھٹنے اور ہتھیلیاں زمین پر موجود ہوتی ہیں۔۔جاری ہے۔

اور یہ زاویہ کمر درد کو دور بھگانے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ماہرین نے کمر درد کی وجوہات جاننے کے لئے مشاہدہ کیاجس میں انہوں نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ کمر کے مریضوں کو جھکتے وقت تکلیف اور دباؤ کا سامنا ہوتا ہے اور جب رکوع اور سجدے کی حالت کو دیکھا تو وہ حیران رہ گئے۔۔جاری ہے۔

اور کمر درد کا علاج دریافت کرلیا، ماہرین نے فیصلہ کیا کہ نماز ادائیگی کے دوران انسانی جسم میں جو حرکت پیدا ہوتی ہے وہ کمر درد سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے بہت مؤثر ہے۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news