دولہا نے دولہن کا گھونگھٹ اٹھایا اوار ایسا کیا دکھایا کہ دولہن زور زور سے رونے لگ گئی

جیسے ہی دولہا نے دلہن کا گونگٹ اٹھا یا اور کہا کہ میں تم سے شادی کرنے کیلئے راضی نہیں تھا ، ہاں میری ایک مجبوری تھی. شاید میں تمہیں زندگی میں وہ پیار کبھی نہ دے سکوں جس کی تم حقدار ہو .۔جاری ہے۔

یہ کہہ کر وہ اٹھا اور دوسرے کمرے میں چلا گیا . وہ گم صم بیٹھی خالی کمرہ دیکھ رہی تھی . من میں خیال آیا وہ بھی چیخ چیخ کر بول دے کہ ایک تم ہی کیا میں بھی کسی کو دل و جان سے چاہتی تھی. اس کیساتھ زندگی گزارنا چاہتی تھی ، مانا کہ وہ غریب تھا مگر بے حد محنتی تھا .بس گھر والوں کو پسند نہ آیا . میں بھی ہار گئی۔جاری ہے۔

… تم سے شادی ہو گئی .. تم مرد تو سب کے سامنے بھی کہہ سکتے ہو ہم عورتیں کیسے کہیں . جذبات تھے کہ لفظوں کا پیراہن چاہ رہے تھی . جیسے کہہ رہے ہوں . یہ چپ کی روایت توڑ دو آج .. توڑ دو… مگر حلق تک آتے آتے لفظوں نے اشکوں کی شکل لے لی۔جاری ہے۔

… آواز دم توڑ گئی . پر وہ روایت نہ توڑ سکی .

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news