اسلام علیکم دوستو!یہ ایک سچا واقعہ ہے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

کل ایک ایمبولینس میری کار کے پیچےتھی اور اس میں مریض بھی نہیں تھا اور سرن بجتا جا رہا تھا میں نے اُس کو راستہ نہیں دیا ۔۔کوئی کہ مجھے اُس پر غصہ تھا ۔۔کوئی کے ایمبولینس میں تو کوئی مریض ہی نہیں تھا ۔۔۔میں ٹریفک سے نکل آیا تھا۔جاری ہے۔
وہ ٹریفک میں پھنس گیا اور جب میں گھر آیا تو بڑے بھائی کے چہرہ کے رنگ اُڑا ہوئے تھے ۔۔۔بھائی نے بولا کے ابو کی طعیبت بہت خراب ہے ۔۔۔میں نے اُس کو بولا کے تم نے ایمبولینس کو کال کوئی نہیں کی ۔۔۔بھائی نے بولا میں نے کال کی تھی۔جاری ہے۔

پر مجھے نہیں معلوم کہاں رہے گی ہے ایمبولینس ابھی تک نہیں آئی ہے ۔۔۔۔اور پھر کچھ دیر بعد میرے ابو اللہ کو پیار ہو گئےمیری ایک چھوٹی سی غلطی سے میرا گھر اجڑ گیا۔جاری ہے۔

اس کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اور کسی کا گھر نہ اجڑ جائے اس طرح کی غلطی کرنے سے

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔