کمزور بچوں کو موٹا تازہ اور صحت مند بنائیں صرف پندرہ دن کا آزمودہ نسخہ مائوں کی پریشانی ختم ہوئی بہت آسان نسخہ

آج کل والدین اپنے بچوں کی وجہ سے بہت پریشان رہتے ہیں کہ وہ سب کچھ کھاتے ہیں لیکن صحت مند تندوست نہیں ہوتے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں آج ہم آپ کی خدمت میں ایک ایسا نسخہ لے کرآئے ہیں جس سے بچے صحت مند ہوجائے گا انشائ اللہ ۔۔۔۔جاری ہے ۔
سوکھے بچوں بچوں کو صحت مند اور موٹا تازہ بنانے کا نسخہ
اجزائ
جو ثابت ایک مٹھی
دودھ دو کپ
شہد تین قطرے
طریقہ استعمال

۔۔جاری ہے ۔
رات کو جو ثابت کسی برتن میں بھگودیں صبح اس کے چھلکے اتار لیں اور دودھ میں کھیر کی طرح پکالیں جب ہک کرتیار ہوجائے تو اس میں شہد کے تین قطرے ڈال دیں سوکھے اور کمزور بچوں کو ناشتے میں یہی کھکائیں ،،یہ آزمودہ ٹوٹکا بچوں کو نہ صرف صحت مند بنائے گا ساتھ ہی دیگر جملہ امرض کا بھی خاتمہ کرئے گا۔۔جاری ہے ۔

بچوں کو ہونے والی کھانسی یا دوسری بیماریوں کو بھی ختم کرےگا۔۔۔وزن میں بھی اصافہ کرے گا اورکمزور بچے کو خوبصورت ار موٹا بنائے گا اس کی مدد سے بچوں میں ہونے والی سوکھڑے کی بیماری پر بھی با آسانی قابو پایا جاسکتا ہے

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news