چھو ٹی انگلی اور انگو ٹھے کو آپس میں ملا نےسے اگر آپ کی کلا ئی میں اس طرح کی لکیر نہیں بنتی تو یہ خبر ضرور پڑھ لیں

ہم سب جسمانی طور پر مختلف ہوتے ہیں مگر کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو بہت کم افراد کے حصے میں آتی ہیں.یقین نہیں آتا تو اوپر موجود تصویر میں کلائی پر بننے والی لکیر ایسی چیز ہے جو دنیا میں صرف پانچ فیصد لوگوں میں نظر آتی ہے.۔۔جاری ہے۔

 
مگر ایسا کیوں ہے ؟درحقیقت یہ مسلز ہمارے آباؤ اجداد کا ‘ورثہ’ ہے جو کہ درختوں پر چڑھنے کے عادی تھے. اگر آپ دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ میں یہ ہے یا نہیں تو اپنے ہاتھ کو کسی سپاٹ سطح پر رکھیں.اب اپنی چھوٹی انگلی کو انگوٹھے سے چھوئیں اور ہلکا سے اٹھائیں.اگر آپ کو کلائی میں لکیر ابھری ہوئی نظر آئے تو آپ یقیناً کلائی کے اس لمبے مسل کے مالک ہیں.۔۔جاری ہے۔

تاہم اگر ایسا نہیں ہوتا تو فکر مند مت ہوں، موجودہ طرز زندگی میں ہمارے لیے یہ یہ کسی کام کا نہیں کیونکہ ہمیں درختوں پر چڑھنے کی ضرورت نہیں پڑتی.طبی ماہرین کے مطابق اس مسل کے نہ ہونے سے کوئی فرد کمزور نہیں ہوتا اور آج ہم اس کے بغیر ہی سخت گرفت کرسکتے ہیں.کہا جاتا ہے کہ انسانی جسم میں ارتقاءجاری رہا۔۔جاری ہے۔

تو آئندہ کئی صدیوں بعد لوگوں کے ہاتھوں میں ایسا مسل کبھی سامنے نہیں آئے گا.‎

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news