ہماری پاکستانی عورتوں کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے

ہماری مشرقی عورتوں کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے ۔۔۔وہ بہو بنتی ہیں تو ساس اچھی نہیں ملتی ۔۔اور جب وہ عورت ساس بن جاتی ہے تو اُس کو بہو اچھی نہیں ملتی ۔۔۔

اس میں نہ تو کبھی بہو بری ہوئی نہ ہی ساس بری ہوئی ۔۔۔صرف مسئلہ ہے تو ہماری عورتوں کا اگر یہ اپنی سوچ کو بدل لے اور اپنا انداز بدل لے اور اپنی انا کو تھوڑا مر لے تو ان کو بہو بھی اچھی ملے جائے گی اور ساس بھی اچھی ملے جائے گی ۔۔بہو کے دماغ میں یہ بات ڈالی جاتی ہے کہ ساس بری ہوتی ہے ۔

۔اور سائیوں کے دماغ میں یہ بات ڈالی جاتی ہے کہ بہو ہمیشہ بری ہوتیں ہیں ۔۔۔اگر ساس بہو کو بیٹی جیسا روایہ رکھنے ۔۔جو وہ اپنی بیٹی کے ساتھ رکھتی ہیں ۔۔تو کبھی بھی بہو بری نہیں ہوگی ۔۔۔

اور اگر بہو ساس کے ساتھ اپنی ماں جیسا روایہ رکھنے تو ساس بھی کبھی بری نہیں ہوگی ،،

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news