جب بھی اپنے ناخن کاٹیں تو اس تیل کی مالش ضرورلگالیں ،اللہ کی قسم اس گھریلو نسخے کے انتے فائدے ہیں کہ آپکی جوانی بڑھاپادونوں ایک دم شاندار

ہر شخص کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ بیماریوں سے پاک رہے اور صحت مند اور تندرست زندگی گزارے. بے شک آپکے پاس دولت کے پہاڑ بھی کیوں نہ ہوں، اگر صحت ٹھیک نہ ہو تو زندگی ازیت میں ہی گزرتی ہے.

آج اس پوسٹ میں ہم آپکے ساتھ ایک زبردست ٹوٹکا شئیر کرنے جارہے ہیں جسکی مدد سے آپ ایک دم خوشگوار اور صحت مند زندگی گزاریں سکتے ہیں. یہ نہایت ہی آسان گھریلو ٹوٹکا ہے جو بچوں، بڑوں، اور بوڑھوں سب کے لیے مفید ہے.

:طریقہ

جب بھی اپنے ہاتھوں اور پیروں کے ناخن کاٹے ( ہم میں سے زیادہ تر لوگ عموماً ہفتے میں ایک بار تو ناخن ضرور کاٹتے ہیں) تو کاٹنے کے بعد ان پر سرسوں کی تیل کی مالش کریں.

اس ٹوٹکے کا فائدہ؟

سننے میں تو یہ ٹوٹکا شاید آپکو عام سا ہی لگیں مگر یہ ایک بہت ہی زبردست، موثر، اور بہترین ٹوٹکا ہے. ناخن پر سرسوں کا تیل لگانے سے آپکو کیا فائدہ ہوگا؟ پڑھیں:یاداشت مضبوط ہوگی اور قوت حافظہ تیز ہو گا، کافی والدین کو اپنے بچوں سے یہ شکایت رہتی ہے کے وہ بہت کند ذہن ہیں. اگر آپکے بچوں کے ساتھ بھی یہی مسلہ ہے تو اس گھریلو نسخے پر ضرور عمل کریں. اسکے علاوہ لوگوں کو کمزور یاداشت کا بھی مسلہ ہوتا ہے، تو انکو بھی چاہیے اس نسخے پر عمل کریں.

جوانی اور بڑھاپا دونوں جاندار اور شاندار، اس آسان گھریلو نسخے کی مدد سے قبل ازوقت بڑھاپا نہیں آئیگا. اسکے علاوہ بڑھاپے میں جوڑوں اور پٹھوں کا درد ایک معمول بن جاتا ہے مگر اس نسخے کی مدد سے یہ مسلہ کافی حد تک ختم ہو جاۓ گا.نظر کی کمزوری اور صاف شفاف بینائی کے لیے یہ ٹوٹکا بہت ہی مفید ہے.تو دوستوں اپنے ناخن کاٹنے کے بعد یہ آسان سا عمل ضرور کریں. انشااللہ بہت فائدہ ہوگا.

بس لیموں اور کالی مرچ اور موٹاپا ختم،جانیئے حیرت انگیز طریقہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) لیموں کااستعمال سال بھرہی جاری رہتاہے لیکن موسم گرمامیں اس کااستعمال زیادہ ہوجاتاہے خاص کررمضان المبارک میں افطارکے وقت لیموں کاشربت بناکریادوسرے مشروبات میں مکس کرکے استعمال کیاجاتاہے لیکن اگرلیموں اورکالی مرچ کوایک ساتھ استعمال کیاجائے توا س سے متعددا مراض ختم ہوجاتی ہیں کیونکہ لیموں کو ایک قدرتی اینٹی آکسیڈینٹ کے طور پر جانا جاتا ہے اور اس میں موجود ترش ذائقہ اس کو منفرد اور فائدہ مند بناتا ہے ۔اس کا استعمال نہ صرف جسم سے فالتو چربی ختم کتنے کے کام آتا ہے بلکہ یہ جلد کی خوبصورتی میں بھی اضافہ کرتا ہے

لیکن اگر لیموں کو نمککالی مرچ کے ساتھ استعمال کیا جائے تو اس کی طاقت میں کئی گناہ اضافہ ہو جاتا ہے ۔کالی مرچ ، نمک حسب ذائقہ اوراس کے ساتھ لیموں کے قطرے ملاکراستعمال کیاجائے توکئی موذی امراض سے چھٹکارہ مل جائے گا۔موٹاپا:۔ دو بڑے چمچ لیموں ، ایک چوتھائی چمچ پسی ہوئی سیاہ مرچ اورایک کھانے کا چمچ شہد لیںاورتمام اجزاءکو نیم گرم پانی میں حل کریں۔اس مشروب کو پینے کی وجہ سے آپ کامیٹابولزم تیز ہوگا اور وزن کم ہونے لگے گا۔ گلے کی خراش:۔ آدھ چمچ سیاہ مرچ ، ایک کھانے کا چمچ لیموں کا رس اور ایک چائے کا چمچ سمندری نمک لیں۔

ان تمام اجزاءکو ایک کپ نیم گرم پانی میں ملائیں اور دن میں تین سے چار بار اس کے غرارے کرنے سے گلا ٹھیک ہوجائے گا۔ ناک کی بندش کاخاتمہ :۔ زیرہ، سبز الائچی کے بیج، دارچینی اور سیاہ مرچ کو باریک کریں اور باریک پاؤڈر بناکر اسے سونگھنے سے بند ناک کھل جائے گی۔ دل کی تازگی :۔ اگر آپکا دل خراب ہورہاہوتو ایک چائے کا چمچ سیاہ مرچ ، ایک کھانے کے چمچ لیموں کے رس کو ایک کپ گرم پانی میں ملائیں۔

اس مشروب کو تھوڑا تھوڑا پیتے رہیں اور کچھ ہی دیرمیں آپ تازہ دم محسوس کریں گے ۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news