کیا عورت حیض کے دوران غسل کر سکتی ہے

کچھ دن پہلے میری ایک بہن نے مجھ سے سوال کیا کہ مجھے حیض کے دوران غسل نہ کرنے کا مشہورہ دیا جاتا ہے مجھے صفائی پسند ہے اور میں ۔۔پانچ سے چھ دن تک غسل کیے بغیر نہیں رہ سکتی کیا حیض کے دوران غسل کرنا مضر ہے


جواب ۔ تمام دینا کی عورتوں کا عقید یہ ہے کہ حیض کے دوران غسل کرنا مضر ہے بہت سے قدیم حفظان صحت کے ضابطے اس کی ممانعت کرتے ہیں مگر اس کی کوئی وجہ نہیں بتاتے تاہم ۔۔اس وقت دو نظریات عام تھے

ایک ۔۔۔۔ یہ کہ غسل سے خون بہنا بند ہوجائے گا اور اس سے عورت کو نقصان پہنچے گا ۔۔دو ۔۔۔۔ یہ کہ اندام نہانی جس سے حیض کا خون باہر نکلتا ہے اس میں پانی داخل ہوجائے گا اور اس سے جسم کو کسی طرح کا نقصان پہنچے گا ۔۔۔یہ نظریات صیح نہیں ہیں

حیض کے دونوں میں غسل کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے یہ یادر ہے کہ حیض کوئی بیماری نہیں ہے بلکہ یہ ایک معمول کے مطابق فطری عمل ہے

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔