شیخ رشید اور فریال گوہر کے خفیہ تعلقات کی کہانی منظر عام پر

ایس۔ٹی۔این پر چلنے والے ایک ڈرامہ سیریل میں طوائف کا کرادار ادا کرنے والی اداکارہ فریال گوہر نے اپنی اداکاری ، تیکھے نقوش اور سروقد کی وجہ سے شہرت حاصل کی تو شیخ رشید کی رال ٹپکنے لگی ۔ موصوف نے فریال گوہر کو بھی دعوت عیش و نشاط دے ڈالی ۔۔جاری ہے۔

فریال گوہر بھی آزاد عورت ہے لیکن اس نے شیخ رشید کے بستر کی زینت بننے سے انکار کر دیا ۔ اس انکار کے نتیجے میں اس کی اپنے خاوند جمال شاہ سے علیحدگی ہو گئی ۔ فریال گوہر انقلابی نظریات رکھتی ہے۔ جبکہ جمال شاہ اسے شیخ رشید کے کمرے تک پہنچا کر اپنے مفادات حاصل کرنا چاہتا تھا ۔ شیخ رشید فریال گوہر کی اداؤں پر مرتے تھے ۔ انہوں نے شہباز شریف کے ذرئعے جمال شاہ کو لاکھوں کی پیش کش کی لیکن جمال شاہ ان کے شوہر ہوتے ہوئے بھی انہیں رام کرنے میں ناکام رہے ۔ بعد ازاں شیخ رشید نے اپنے اثر و رسوخ اور تجربات سے اس کے تمام انقلابی نظریات جلا دئیے ۔ پھر فریال گوہر کو اکثر شیخ رشید کے ساتھ دیکھا گیا۔۔جاری ہے۔

فریال گوہر شاید واحد شخصیت ہے جس کو جب بھی کسی انٹر ویو کا سامنا ہوتا ہے تو اس کی آنکھوں میں ایک چبھنے والی چمک ہوتی ہے اور وہ کہتی ہے کہ مجھے امید ہے کہ بہت سے فحش سوالات کئے جائیں گے اور میں فحش سوالات پسند کرتی ہوں ۔ خواہشات کے معاملے میں آزاد خیال فریال گوہر جتنا دوسروں کو برانگیختہ کرنا پسند کرتی ہے اتنا ہی خود کو برانگیختہ کیا جانا پسند کرتی ہے۔۔جاری ہے۔

ایک بار دونوں کے بارے میں خبر آئی کہ ان دونوں شخصیات نے ایک ہی طیارے میں اسلام آباد سے شارجہ تک سفر کیا اور بعد ازاں ایک ہی ہوٹل میں قیام رکھے ہوئے ہیں جبکہ دونوں سارا سارا دن اکٹھے گھومتے پھرتے اور ساحل سمندر پر تفریح کرتے ہیں ۔ ان کی اس قسم کی مصروفیات نے وہاں کئی قسم کی قیاس آرائیوں کو جنم دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ اس کے بعد فریال گوہر نے شیخ رشید کو شادی کی پیش کش کی ہے جس پر وہ سنجیدگی سے غور کر رہے تھے ۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news