فون پر دوستی نوجوان پاکستانی طالبہ اپنے محبوب سے ملنے ملتان جاپہنچی ہوٹل میں بدفعلی کے بعد لڑکے نے ایسی حرکت کردی جس کے بارے میں وہ سوچ بھی نہیں سکتی تھی

زندگی کا تجربہ اور نہ سوچنے سمجھنے کی عمر، دوست پر اندھے اعتماد نے لڑکی کی زندگی اجاڑ دی۔ موبائل فون پر دوستی کے بعد گیارہویں جماعت کی طالبہ دوست کو ملنے ڈی جی خان سے ملتان جا پہنچی۔۔۔جاری ہے۔

اخلاقیات سے عاری لڑکا لڑکی سے زیادتی کے بعد فرار ہو گیا، جس پر دلبرداشتہ متاثرہ طالبہ نے زہریلی گولیاں کھالیں۔ حالت بگڑنے پر لڑکی کو نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جہاں میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہو گئی۔۔۔جاری ہے۔

پولیس نے متاثرہ لڑکی کے ماموں کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news