جسم کے مختلف حصوں پرمسوں موہکوں سے جڑ سے چھٹکارا پانے کا آسان طریقہ

اسے مسے یعنی موہکے کہتے ہیں یہ مرض بچوں اور بڑوں دونوں کولاحق ہوسکتا ہے مسے پھیل بھی جاتے ہیں اور چہرے اور جسم کی خوبصورتی کو تباہ کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں عموما مسے تعدار میں زیادہ ہوتے ہیں

۔جاری ہے

اور جسم کے مختلف حصورل پر نمودار ہوتے ہیں لیکن کسی ایک جگہ بھی ہجوم کی صورت میں بھی ظاہرہ ہوسکتے ہیں مسوں کا جڑ سے خاتمہ مسے اگرچہ تکلیف دہ نہیں ہوتے لیکن چہرے یا گردن پرہوں تو بدنما لگتے ہیں زمانہ قدیم سے مسے ہٹانے ختم کرنے کے لئے مختلف طریقے آزمانے جاتے رہے ہیں ریزیا بلیڈ کے ساتھ کاٹنے پر یہ دوبارہ اگ آتے ہیں پرانے ےزمانے میں گدھوں یا گھوڑے کی دم کے بال لے کراسی مسے کے گرد کس کر باندھ دیا جاتا تھا

۔جاری ہے

اور چنددن میں یہ بال مسے کو اس طرح کاٹ ڈالتا تھا کہ نہ درد ہوتی نہ خون نکلتا تھا ۔۔مگراب ایک ایسا طریقہ بھی عام ہورہا ہے جس سے بغیر دردیا تکلیف کے ان سے نجات پائی جاسکتی ہے اس مقصد کے لئے آپکو اپیل سیڈر یعنی سیب کا سرکہ اور تھوڑی سی روئی کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا لیں مسے کے سائز کا اور سکوک سر کے میں بھگو کر مسے کے اوپر رکھیں اور وہاں پر ٹکائے رکھنے کے لئے پٹی باندھ دیں اور صبح صابن سے دھولین یہ عمل دو تین دن تک دہرائیں آہستہ آہستہ مسے سوکھ جائیں گے پھر خود جھڑجائے گا مسوں کا لہسن سے علاج لہسن کئ چند ٹکڑے پیس لیں پھر پسے ہوئے لہسن کو مسوں پر لگا پٹی باندھ دین اور ایک دن بعد پٹی کھولیں اور نیم گرم پانی سے دھولیں اس عمل کو دو تین تک کریں

۔جاری ہے

مسے ختم ہوجائیں گے مسوں کا پیاز سے علاج پیاز کے چند ٹکڑے کے کرمسوں پررگڑنے سے مسے ختم ہوجاتے ہیں پیاز سکن میں خراش پیدا کرتا ہے اور خون میں گردش پیدا کرتا ہے اس عممل کو دو تین دن تک کریں مسے ختم ہوجائیں گے

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news