زینب کی موت سے پہلے اس کیساتھ کیا سلوک کیا گیا پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دل کو تڑپا دینے والا انکشاف سامنے آگیا

زینب کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں زیادتی کے واضح شواہد ملے ہیں جبکہ مزید تحقیقات کے لئے نمونے فرانزک لیبارٹری کو بھجوادئیے گئے۔جاری ہے

۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق زینب کے دونوں بازوئوں کی کلائیاں کاٹی گئیں، ناک اور گلے کے قریب تشدد کا نشان، جبکہ موت گلا دبانے سے ہوئی۔ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ فوٹوانلارج کرکے اس پر کام کررہے ہیں۔ تمام ثبوت اور شواہد بتا رہے ہیں کہ ان واقعات میں ایک سیریل کلر ملوث ہے۔۔جاری ہے

واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے زینب کے والد کے اعتراض پر ابوبکرخدابخش کو تبدیل کرکے آر پی او ملتان محمد ادریس کو جے آئی ٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news