زینب کے قاتل سے متعلق معلومات دینے کیلئے پنجاب حکومت نے جو نمبر دئیے، سرعام ٹیم نے ان پر فون کیا تو کیا ہوا؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا، دیکھ کر آپ بھی غصے سے آگ بگولہ ہو جائیں گے

معصوم زینب کے قاتل کو گرفتار کرنے پنجاب حکومت اور پولیس کی جانب سے بڑے بڑے دعوے تو کئے جا رہے ہیں مگر اب تک کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی اور مجرم آزاد گھوم رہا ہے۔جاری ہے


پنجاب حکومت اور ڈی پی او آفس قصور نے زینب کے قاتل سے متعلق معلومات فراہم کرنے والے کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان کرتے ہوئے اشتہارات چھپوائے جس پر معلومات فراہم کرنے کیلئے کچھ نمبر بھی دئیے گئے۔ معروف ٹی وی پروگرام سرعام کی ٹیم نے 4 دن اس معاملے پر تحقیق کی تو اس دوران انہیں کچھ سراغ ملا جسے حکام بالا تو پہنچانے کیلئے۔جاری ہے

جب حکومت کے دئیے گئے نمبروں پر رابطہ کیا گیا تو ایسا کام ہو گیا کہ آپ بھی غصے سے آگ بگولہ ہو جائیں گے۔ پروگرام کے میزبان اقرار الحسن کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب ان نمبروں پر رابطہ کیا گیا تو کسی نے فون ہی نہیں اٹھایا۔۔جاری ہے

اس سے حکام کی مقدمے اور مجرم کی گرفتاری میں دلچسپی اور سنجیدگی کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news