ڈیڑھ فٹ تک بالوں کو لمبے کرنے کا صدیوں پراتا آمایا ہوا نسخہ بھی انتہائی آسان بہت سے لوگوں نے استعمال کیا اور اس کا سو فائدہ ہوا گارنٹی کیساتھ فائدہ ہوگا

سب سے پہلے ایک ناریل لے لیں، جس میں پانی ہوں پھر ناریل میں تیز دار آلہ سے چھوٹا سا سوراخ کریں، اس کے بعد ایک چھٹانک یا ایک پاو ¿ میتھی دانہ لیں اور باریک پیس لیں.۔جاری ہے

باریک پسا ہوا میتھی دانہ ناریل میں اتنا ڈالے کہ ناریل پورا بھر جائے،پھر اسکو چوئنگم یا کسی چیز سے بند کردیں.اگر آپ کے گھر میں کوئی درخت ہیں تو اس کی جڑوں کے پاس ایک فٹ گہرا گڑھا کریں اور ناریل کو سیدھا ڈال کر اوپر مٹی ڈال دیں اور سات دن کیلئے بھول جائے. سات دن کے بعد اس ناریل کو نکالے پھر ناریل کے پانی اور میتھی دانہ کے مکسچر کو جوسر میں ڈال کر بلینڈ کریں،۔جاری ہے

آپ کے پاس ایک تیل تیار ہوجائے گا. اس تیل کو نہانے سے آدھا گھنٹے پہلے اپنے بالوں میں لگالیں اور اس کے بعد کسی اچھے شیمپو سے بال دھولیں.۔جاری ہے

بال لمبے کرنے کا یہ آزمودہ نسخہ ہے، 12 دفعہ استعمال کرنے سے آپ ڈیڑھ فٹ تک بال لمبے کرسکتے ہیں

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news