عالیہ بھٹ نے اسلام قبول کر لیا ؟

فلموں میں جب نت نئے تجربات کی بات کی جائے تو اس میں رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ سے بڑھ کر کوئی نہیں ہے، اگر دونوں کی فلموں کا جائزہ لیا جائے تو انہوں نے ناکامی کے خوف سے آزاد ہو کر انفرادی طور پر ایک سے بڑھ کر ایک پرفارمنس دی ہے ۔۔جاری ہے


باجی راﺅ مستانی میں رنویر سنگھ کے جاندار کردار نے سب کو مبہوت کیا تو عالیہ بھٹ نے ہائی وے اور اڑتا پنجاب میں مداحوں سے خوب داد سمیٹی۔ زویا اختر ہی وہ واحد پروڈیوسر ہیں جو ان تفریحی پاور ہاﺅسز کو ایک ساتھ لے کر آسکتی ہیں۔۔جاری ہے

رنویر اور عالیہ کی فلم گلی بوائے کی ممبئی میں شوٹنگ کا آغاز ہوچکا ہے اور سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی تصاویر نے مداحوں کو سوچنے پر مجبور کردیا ہے کہ کچھ نہ کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے۔رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ ممبئی کی کچی آبادیوں میں اسی فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھے۔جاری ہے

کہ کچھ پاپارازی فوٹوگرافرزنے ان کی تصاویر کھینچ لیں ۔ ان تصاویر میں عالیہ بھٹ،زویا اختر اور رنویر سنگھ کو ایک ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ زویا اختر اور رنویر سنگھ تو کیجوئل ڈریسنگ میں ہیں لیکن عالیہ بھٹ نے سر پر سکارف لے رکھا ہے ۔ جب یہ تصاویرسوشل میڈیا پر آئیں تو بہت سے سوالات اٹھے لیکن اب حقیقت واضح ہوگئی ہے۔جاری ہے

کہ فلم گلی بوائے میں ان کا کردار اس قسم کا ہے جس کے باعث انہوں نے سر پر سکارف لیا ہوا تھا۔ فلم گلی بوائے ممبئی کی کچی آبادیوں اور جھونپڑیوں میں رہنے والے ریپ گلوکاروں کی کہانی ہے ۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news