میری جنسی خواہش پوری کرو پی ٹی آئی کے وزیرشاہ فرمان کی ایم پی اے خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کی کوشش

سینئر تجزیہ کار رانا مبشر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اہم انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے وزیر شاہ فرمان نے پی ٹی آئی کی رہنماء خاتون کو ورغلا کر اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں بلوایا۔۔۔جاری ہے ۔

اور وہاں پر اپنی جنسی ہوس پوری کرنے کے لئے اپنی خوائش کا اظہار کیا اور وہ عورت ایک عزت دار گھرانے سے تعلق رکھتی تھی اور وہ بھی خیبر پوپختوا نحوا کی ایم پی اے پی ہیں ۔۔۔۔جاری ہے ۔


انہوں نے مزید کہا کہ اس ایم پی خاتون نے وزیر شاہ فرمان اس حرکت پر ان کے منہ پر تھپڑ بھی مارا اور وہاں پر پی ٹی آئی کے لوگ بھی موجود تھے اور وہاں پر نوید قمر صاحب بھی موجود تھے۔۔۔جاری ہے ۔

ویڈیو ملاحظہ کریں

۔لیکن اس حوالے سے پی ٹی آئی کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں اور اس پر سارا میڈیا بھی خاموش تماشائی بنا ہوا ہے

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news