ن لیگ کا یہ رہنما سٹیج پر اس چھوٹی سی بچی کے ساتھ کیا کر رہاہے ؟ایسی افسوسنا ک ویڈیو سامنے آ گئی کہ طوفان آ گیا

نقیب اللہ محسود کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کے لئے کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں کئی روز سے جاری محسود قبائل کا جرگہ اختتام پذیر ہوگیا ہے،۔جاری ہے

اس جرگے میں جہاں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوئے وہیں پولیس کی فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق ہونے والے ساہیوال کے رہائشی مقصود کے اہل خانہ بھی پہنچے، مقتول کی بہنوں نے اپنے بھائی کے لئے انصاف مانگنے کے ساتھ نقیب اللہ کے قاتلوں کو بھی کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ بھی کیا، تاہم اس دوران مسلم لیگ (ن) کے رہنماءنثار محمد خان کے خطاب کی ایک ویڈیو بھی سامنے آگئی ، اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد لیگی رہنماءکو تنقید کانشانہ بنایا جا رہا ہے۔۔جاری ہے


تفصیلات کے مطابق 19جنوری کو شاہراہ فیصل پر پولیس کی فائرنگ سے ساہیوال کا رکشہ ڈرائیور مقصود جاں بحق ہو گیا تھا ، اس کے اہل خانہ نے انصاف کے لئے دہائیاں دی تھیں اور انصاف کی تلاش کے لئے سہراب گوٹھ کے مقام پر جاری جرگے میں پہنچ گئے تھے ، اس دوران مسلم لیگ(ن) خیبرپختونخوا کے رہنما ءاور سینٹ کی کمیٹی برائے انسانی حقوق کے ممبر نثار محمد خان بھی اس دھرنے کے مقام پر پہنچے اور شرکاءسے خطاب کیا۔ان کے خطاب کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں دیکھا جا سکتاہے کہ وہ بچی کے منہ پر مسلسل ہاتھ پیرتے جار ہے ہیں اور کبھی کندھے پر ہاتھ رکھتے ہیں ،لیگی رہنما کے ان ایکشنز پر سوشل میڈیا صارفین برہم نظر آ رہے ہیں اور انہیں خوب تنقید کا بھی نشانہ بنایا جارہاہے ۔۔جاری ہے

ویڈیو دیکھیں:


ٹیم سر عام نامی فیس بک پیج پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں کہا گیا ہے کہ لیگی رہنماءمقتول مقصود کی بہن کے ساتھ انتہائی نازیبا حرکتیں کر رہے ہیں اور وہ اپنی عمر اور بچی کی کم سنی کا بھی خیال نہیں کر رہے، سوشل میڈیا صارفین اس ویڈیو میں لیگی رہنما ءکو شدید تنقید کا نشانہ بھی بنا رہے ہیں ۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news