سپر ماڈل آمنہ حق کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا دبلی پتلی سپر ماڈل اب کتنی موٹی ہو گئی ہیں؟ دیکھ کر آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا

آمنہ حق پاکستان کی چند معروف ترین سپر ماڈلز میں سے ایک ہیں جنہوں نے پاکستان میں فیشن انڈسٹری کو بدل کر رکھ دیا۔ انہوں نے ونیزہ احمد، ایمان علی سمیت دیگر معروف ترین لوگوں کے ساتھ کام کر کے اپنا مقام پیدا کیا اور لوگوں سے خوب داد وصول کرتی رہیں۔۔۔جاری ہے۔


سال 2009ءمیں انہوں نے فیشن ڈیزائنر عمار بلال کیساتھ شادی کر لی جس کے بعد وہ منظرعام سے غائب ہو گئیں اور گھریلو زندگی گزارنے لگیں اور پھر دونوں کے درمیان علیحدگی بھی ہو گئی لیکن حیران کن طور پر دیگر ادکاراﺅں کی طرح ان کے بریک اپ کے بارے میں کسی کو پتہ ہی نہ چلا۔۔۔جاری ہے۔


آمنہ حق منظرعام سے غائب تھیں مگر ایک لمبے عرصے بعد انہوں نے اپنی تصویر انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر شیئر کی تو دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے اور انہیں اپنی آنکھوں پر یقین ہی نہ آیا کہ یہ آمنہ حق ہیں۔۔جاری ہے۔

ان کی تصاویر منظرعام پر آتے ہی صارفین ایک طرح سے ہکا بکا ہی رہ گئے اور اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرنے لگے جن میں حیرت نمایاں تھی۔محمد عثمان نامی صارف نے لکھا ”اللہ معاف کرے۔ تم سے زیادہ سپر ماڈل تو ناصر خان جان ہے“اعاصمہ صدام نے لکھا ”یہ ابھی تک سپر ماڈل ہے۔ جب میں تیسری کلاس میں تھی تو یہ سپر ماڈل تھی اب میں 30 سال کی ہو چکی ہوں اور یہ اب بھی سپر ماڈل ہے۔ کوئی شرم کوئی حیاء“ریحان کا کہنا تھا ”اب ہمیں ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کی ضرورت نہیں ہے، ہمیں تباہ کرنے کیلئے اپنی انڈسٹری ہی کافی ہے“ناز خان کو صارفین کی باتیں زرا بھی اچھی نہ لگیں اور لکھا ” اسے کہتے ہیں ذہنی پسماندگی، غلط سوچ کے حامل لوگ، ایسے بات کر رہے ہیں جیسے یہ ہمیشہ جوان اور خوبصورت رہیں گے“۔۔جاری ہے۔


ہادیہ چوہدری نے سیاسی تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ”سائیں قائم علی شاہ صاحب کا ’فی میل‘ ورژن“ماہین نے لکھا ”ہر کسی کی زندگی کے پیچھے وجوہات ہوتی ہیں، توبہ توبہ اور اس طرح کے الفاظ کہہ کر انہیں قصورت مت ٹھہرائیں، ہمیں نہیں معلوم کہ وہ کتنے پریشان ہوں گے“حناءقریشی نے سرجری کا الزام لگاتے ہوئے لکھا ”کتنی حسین ہوتی تھی یہ، سرجری کروا کے کیا شکل بنا لی ہے“۔۔جاری ہے۔


امیرا عتیق نے لکھا ”دیکھو ہمارے لوگ کتنی منفی سوچ رکھتے ہیں“برادر ہڈ نامی صارف تو انتہائی دلبرداشتہ نظر آیا جس کا کہنا تھا ”ابے اس کو کیا ہو گیا؟ یہ تو میری پسندیدہ ماڈل ہوا کرتی تھی“وقاص خان نے لکھا ”اوہ میرے خدا، میں سمجھا کہ یہ گیمز آف تھرونز کی تشہیر کر رہی ہے“یاسر مسعود نے لکھا ” عمر گزرنے کیساتھ ساتھ عروج کو زوال ہوتا ہے اور یقینا شکل تبدیل ہوتی ہے۔ ہر کوئی ماہ نور بلوچ تھوڑی بن سکتی ہے“۔۔جاری ہے۔


سلمان شیخ نے لکھا ”چلا ہوا کارتوس۔۔۔ اب میڈم کی گردن سے سریا نکل گیا، بہت غرور تھا اپنے عروج پر“۔۔جاری ہے۔


راحب رندھاوا نے لکھا”میں اس بات پر حیران ہوں کہ یہ تصویر کس نے اتاری ہو گی“۔۔جاری ہے۔


سونیا علی نے لکھا ”بالکل زہر لگ رہی ہے“۔۔جاری ہے۔

سعیدہ علی نے لکھا ”یہ کیا بن گئی“۔۔جاری ہے۔

مریم ملک نے لکھا ”میں تو سمجھی تھی کہ یہ مر چکی ہے“۔۔جاری ہے۔

آمنہ حق کافی عرصے سے امریکہ میں مقیم ہیں اور اگر وہ پاکستان میں آ جاتی ہیں تو یقینا لوگ انہیں طنز کا شکار بنائیں گے اور یہ بھول جائیں گے کہ ڈھلتی عمر ایک فطری عمل ہے اور ہر کسی نے اس عمل سے گزرنا ہے۔۔۔جاری ہے۔

خوبصورتی انسان کے چہرے یا جسم سے نہیں بلکہ اس کے اخلاق کی ہوتی ہے۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news