یہ نوجوان لڑکی اپنے بوائے فرینڈ کے گھر کے باہر سپیکر لگا کرمسلسل ناچ کیوں رہی ہے حقیقت ایسی کہ کوئی لڑکا تصور بھی نہیں کرسکتا

ے وفائی کا دکھ سہنے والوں کو آپ نے روتے پیٹتے تو ضرور دیکھا ہو گا لیکن وارفتگی کے عالم میں محبوب کے گھر سامنے بھنگڑا ڈالتے کبھی نہیں دیکھا ہو گا۔ یہ عجیب و غریب واقعہ بھارتی شہر پٹوڈی کے علاقے ہلمنڈی میں پیش آیا ہے اور اس کی ویڈیونے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے۔۔۔جاری ہے۔

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس ویڈیو میں نظر آنے والی لڑکی کے بارے میں معلوم ہو ا ہے کہ اس کے محبوب نے اسے چھوڑ دیا تھا جس پر غمزدہ ہو کر وہ اس کے گھر کے سامنے ناچنے چلی آئی۔ وہ پوری تیاری کے ساتھ آئی تھی، حتٰی کہ ڈی جے ساؤنڈ سسٹم بھی ساتھ لے کر آئی تھی۔ محبوب کے گھر کے سامنے رقص کرنے والی اس دیوانی کو دیکھنے کے لئے سارا علاقہ امڈ آیا اور لوگ موبائل فونز سے اس کی ویڈیو بناتے رہے۔۔۔جاری ہے۔


ایک موقع پر ایک لڑکی نے اسے سمجھانے اور روکنے کی کوشش بھی لیکن وہ باز نا آئی۔ محبوب کے دروازے پر اپنا دکھڑا بیان کرنے کے لئے اس لڑکی نے موقعے کی مناسبت سے ہی گانوں کا انتخاب بھی کر رکھا تھا۔ اس نے متعدد گانوں پر رقص کیا،۔۔جاری ہے۔

جن میں ’تیرے عشق میں ناچیں گے،‘ ’تیری یاد جے ستاوے تے کی کروں گی،‘ اور ’ڈھول جگیرو دا‘ وغیرہ شامل تھے۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news