’کوئی میری مدد کرے ، میرا شوہر پچھلے 3 سال سے مسلسل میرے ساتھ۔۔۔‘ خاتون نے سوشل میڈیا پر ویڈیو جاری کردی، ایسی بات کہہ دی کہ ہر کسی کو ہلا کر رکھ دیا

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دور میں جہاں شدت پسندی کا نیا طوفان آیا ہے وہیں خواتین کے ساتھ جرائم بھی قابو سے باہر ہو گئے ہیں۔ صورتحال یہ ہے ہو گئی ہے۔۔جاری ہے۔

کہ مظالم کا شکار خواتین ہر جانب سے مایوس ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیوز پوسٹ کر کے مدد کی فریاد کر رہی ہیں۔ ایک ایسی ہی مظلوم خاتون کی ویڈیو گزشتہ روز سامنے آئی ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ ویڈیو فلم ساز اشوک پنڈت نے انٹرنیٹ پر پوسٹ کی ہے۔ اس ویڈیو میں متاثرہ خواتین اپنی حالت زار بیان کرتے ہوئے کہتی ہے ”میرا خاوند مجھ پر جسمانی اور ذہنی تشدد کررہا ہے۔ میں تین سال سے اس صورتحال کا سامنا کررہی ہوں۔ محض اپنے بچوں کے لئے میں اس تعلق کو جاری رکھنے کے لئے۔۔جاری ہے۔

مجبور ہوں لیکن اس شخص نے میری زندگی عذاب بنادی ہے۔ میں نے اس کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کروائی ہے لیکن کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔ پلیز میری ہیلپ کریں۔ اگر مجھے انصاف نہ ملا تو کل میں سڑک پر نکل کر احتجاج کروں گی۔“ رپورٹ کے مطابق اس خاتون کا خاوند گاڑیوں کے کاروبار سے منسلک بااثر بزنس مین ہے۔۔جاری ہے۔

۔یہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد ممبئی پولیس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ دریں اثناءپولیس کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ خاتون کی ایف آئی آر پر کارروائی کی جارہی ہے۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news