اسٹیبلیشمنٹ عمران خان سے روٹھ گئی، آئندہ الیکشن میں کامیابی مشکل ہوگئی سینئر صحافی سہیل وڑائچ کے حیران کن انکشافات

سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ اسٹیبلیشمنٹ عمران خان سے روٹھ گئی ہے. تفصیلات کے مطابق معروف و سینئر صحافی سہیل وڑائچ کی جانب سے لکھے گئے تازہ ترین کالم میں کئی تہلکہ خیز انکشافات کیے گئے ہیں.۔جاری ہے۔

پاکستان کے موجودہ سیاسی منظر نامے سے متعلق اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ اسٹیبلیشمنٹ عمران خان سے روٹھ گئی ہے. ایسی صورتحال میں آئندہ الیکشن میں عمران خان کی کامیابی مشکل ہوگئی ہے. سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی کے بعد فوری نئے انتخابات ہونے چاہیئے تھے،۔جاری ہے۔

تاہم ایسا نہیں ہوا. فوری انتخابات کے صورت میں عمران خان باآسانی فتح حاصل کرکے اقتدار بھی حاصل کر لیتے، تاہم اسٹیبلشمنٹ نے ایسا نہیں ہونے دیاسہیل وڑائچ کا کہنا ہے بظاہر اسٹیبلشمنٹ عمران خان سے روٹھی ہوئی ہے، ایسی صورتحال میں تحریک انصاف کے سربراہ کو دفاعی پوزیشن کسی صورت سوٹ نہیں کرتی. سہیل وڑائچ نے عمران خان کو مشورہ دیا ہے۔جاری ہے۔

کہ وہ جارحانہ حکمت عملی اختیار کریں اور مطلع صاف ہونے کا انتظار مت کریں. ایسا کرنا ان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچائے گا.

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news