حافظ آباد میں ضمیر فروشوں نے کئی غریب لڑکیوں کو رشتہ کروانے کا جھانسہ دے کر معذور بنا دیا میڈیکل کے نام پر بون میرونکال لیا بون میرو کیا ہے اس کا جسم میں کردار اور اہمیت کیا ہے یہ کن لوگوں کا لیا جاسکتا ہے اور عطیہ لیتے وقت کن باتوں کا دھیان رکھنا چاہیئے

حافظ آبادمیں لڑکیوں کا بون میرو نکال کر فروخت کرنے والا گروہ پکڑا گیا، ملزمان نے جہیز کا لالچ دے کر جعلی فارم پردستخط کرائے اور میڈیکل کرانے کا جھانسا دے کر آپریشن کیا۔۔۔جاری ہے ۔

پنجاب کے شہر حافظ آبادمیں لڑکیوں کی ریڑھ کی ہڈی سے’ بون میرو‘نکال کرفروخت کرنے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے، پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کے والد کی شکایت پر4ا ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔۔۔جاری ہے ۔


پولیس ذرائع کے مطابق ایک خاتون سمیت گروہ کے2ارکان کو گرفتار کیا گیا ہے جن سے مزید تفتیش جاری ہے۔متاثرہ لڑکی کے والد کا کہنا تھا کہ ملزمان نے جہیز کا لالچ دے کرجعلی فارم پردستخط کرائے۔۔۔جاری ہے ۔

بیٹی کامیڈیکل کرانے کا جھانسادے کرآپریشن کیا۔ آپریشن میں ریڑھ کی ہڈی کاگودانکالنےسےلڑکی کی حالت غیرہوگئی۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news