اس چیز کا ایک دانہ روزانہ کھالیں موت کے سواہر بیماری ہر مرض سے شفا ملے گی

آملہ وٹامنز سے بھرپور پھل ہے یہ بھوک بڑھاتا ہے آملہ کو دیگر دوسرے پھلوں کیطرح بھی کھائے جاتا ہے اس کے مربہ کو بھی کھایا جاسکتا ہے۔۔۔۔جاری ہے

اور اس کا اچار بنا کر بھی کھا سکتے ہیں اگر چاہیں تو اس کو نمک لگا کر بھی کھا سکتے ہیں بے حد لزیز پھل ہے ۔۔۔اگر اسکو سالن بنا کر استعمال کیا جائے تو یہ متلی اور بھوک کی کمی کو ختم کرتا ہے اور بند بھوک کو کھولتا ہے آملہ کو جوس صحت کے لئے انہائی فائدہ مند ہوتا ہے۔۔۔۔جاری ہے

اور بہت سی بیماریوں جیسے کہ معدہ اور جگر کی تمام بیماریوں خون کی کمی دماغ اور جسمانی کمزوری کر دور کرتا ہے اس کا جوس آپ اس طرح بنا سکتے ہیں۔۔۔۔جاری ہے

کہ ایک پیالی آملہ لیں اور اس میں ایک کپ پانی ڈال کر گرائنڈ کر لیں اب اس کو ململ کے کپٹرے میں ڈال کر اچھی طرح نچوڑیں آملہ کو جوس نکل آئے گا روزانہ نہارمنہ پیئیں آکی صحت بے مثال رہے گی

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news