’اگر کسی کو شوہر پر بے وفائی کا شک ہو تو خواتین صرف 2 منٹ میں یہ کام کر کے سچ پتہ لگاسکتی ہیں‘ سائنسدانوں نے خواتین کو سب سے اہم راز بتادیا، شوہروں کو دن میں تارے دکھا دئیے

انسان کے کردار اور اس کی آواز کے مابین تعلق پر کی گئی ایک تحقیق کے بعد سائنسدانوں نے یہ حیران کن دعویٰ کر دیا ہے کہ بے وفاﺅں کو بآسانی ان کی آواز سے ہی پہچانا جا سکتا ہے۔۔۔۔جاری ہے

۔ دی انڈیپینڈنٹ کے مطابق اس تحقیق کے دوران شرکاءکو مختلف لوگوں کی آوازیں سنا ئی گئی تھیں اور آواز سن کر اندازہ لگانے کو کہا گیا تھا کہ بولنے والا بے وفا ہوسکتاہے یا نہیں۔ حیرت کی بات ہے کہ بولنے والوں میں سے جو افراد تحقیق کاروں کے سامنے اعتراف کرچکے تھے کہ وہ ماضی میں بے وفائی کے مرتکب ہوچکے ہیں۔۔۔۔جاری ہے

ان کی آواز سن کر بڑی حد تک تحقیق کے شرکاءنے اندازہ لگالیا کہ یہ قابل اعتبار نہیں ہیں۔ تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ یہ بات اعتماد کے ساتھ کہی جاسکتی ہے کہ انسان کی آواز سے اس کے کردار کا بڑی حد تک اندازہ کیا جاسکتاہے۔ اس کے لئے کو ئی لمبی چوڑی تفصیلات درکار نہیں ہوتیں بلکہ آواز کا مختصر سا سیمپل بھی کافی ثابت ہوتا ہے۔۔۔۔۔جاری ہے

ہماری چھٹی حس محض آواز سے کسی کی بے وفا فطرت کا اندازہ کس طرح لگا لیتی ہے اس کے بارے میں ابھی سائنسدانوں کو بھی درست طور پر معلوم نہیں۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news