دوران پرواز ائیرہوسٹس نے لڑکا لڑکی کو ٹوائلٹ میں رنگے ہاتھوں پکڑلیا، پھر ان کے ساتھ کیا کیا؟ جان کر ہی آپ کو شرم آجائے گی

ہزاروں فٹ کی بلندی پر اڑتے ہوائی جہاز میں ایک نوجوان لڑکے اور جہاز میں ہی اس کی دوست بننے والی لڑکی نے بے حیائی کا ایسا کارنامہ سرانجام دے ڈالا کہ سب مسافر دانتوں میں انگلیاں دبا کر رہ گئے۔

۔۔جاری ہے۔

برطانیہ سے روانہ ہونے والا یہ لڑکا اور اس کی ساتھی لڑکی جہاز میں سوار ہونے سے قبل ایک دوسرے کو جانتے بھی نہیں تھے لیکن سفر کے دوران ہی ان کی بے تکلفی ایسی بڑھ گئی کہ دونوں اکٹھے ٹوائلٹ میں جا گھسے۔ اتفاق سے ایک ائرہوسٹس کی ان پر نظر پڑ گئی اور وہ بھی ان کے پیچھے ہی چلی گئی۔ جب ائرہوسٹس نے دروازہ کھولا تو یہ دونوں ایسی حالت میں تھا کہ جسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ ائرہوسٹس یہ منظر دیکھ کر اپنے جذبات پر قابو نا رکھ سکی اور وہیں اس جوڑے کی بے عزتی شروع کر دی۔ یہ سارا منظر کیمرے پر بھی ریکارڈ ہو گیا جس کی ویڈیو اب انٹرنیٹ پر ساری دنیا دیکھ رہی ہے۔

۔۔جاری ہے۔

میل لائن کے مطابق یہ شرمناک واقعہ ورجن اٹلانٹک ائرلائن کی برطانیہ سے میکسیکو جانے والی پرواز کے دوران پیش آیا۔ جب ائرہوسٹس نے لعن طعن کر کے اس جوڑے کو ٹوائلٹ سے نکالا تو سب مسافروں کو اس معاملے کی خبر ہو چکی تھی۔ جیسے ہی لڑکی اور لڑکا باہر آئے تو جہاز تالیوں کی آواز سے گونج اٹھا اور مسافروں نے خوب قہقہے بھی لگائے۔ طیارے میں تو اس جوڑے کی جو بے عزتی ہوئی سو ہوئی،

۔۔جاری ہے۔

پرواز کے لینڈ کرتے ہی پولیس بھی ان کی منتظر تھی کیونکہ طیارے کے کپتان نے پہلے ہی اس معاملے کی اطلاع ائرپورٹ حکام کو دے دی تھی۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news