بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کا نہایت آسان ترین نسخہ ایک بار آزما کر دیکھیں سو فصید حیران کن یقینی رزلٹ

پریشر دراصل وہ طاقت ہے جس سے خون جسم میں دوڑ نے کے دوران شریانوں کی دیواروں پر دباؤ ڈالتاہے ۔ جس شخص میں ہائی بلڈ پریشر یا ہائپر ٹینشن کی شکایت ہو اس میں یہ طاقت معمول سے زیادہ ہو تی ہے ۔ اس کی وجہ سے شر یان کی دیواریں تنگ اور موٹی ہو جاتی ہیں ۔ جس سے دل پر خون پمپ کرنےمیں اضافی بوجھ پڑتاہے ۔ صحت مند افراد میں بھی بلڈ پریشر گھٹتا پڑھتاہے ۔

۔۔جاری ہے۔

عموماًجسمانی سرگرمیوں میں حصہ لینے ، خوشی و مسرت کے مواقع پر ، ڈر یا خوف کے عالم میں یا جذباتی صدمےاور ذہنی دباؤ میں بلڈ پریشر بڑھ جاتاہے لیکن یہ اضافہ عبوری نوعیت کا ہوتاہے اور بعد میں ٹھیک ہو جاتاہے ، بہت ست معالجین کسی شخص میں ہائپر ٹینشن کی تشخیص اس وقت تک نہیں کرتے جب تک کہ تین مختلف مواقع پر بلڈ پریشر نہ دیکھا جائے ۔بلڈ پریشر کو بڑھانے میں موٹاپا ، الکوحل اور شکر کا استعمال موروثی اور نسلی عموامل سب کا کردار ہوتاہے ۔ اس کےساتھ ذیابیطس ، گردے کے امراض میں بھی بلڈ پریشر بڑھ جاتاہے ۔ ہائی بلڈ پریشر کو عموماًابتدا میں لوگ سنجیدگی سے نہیں لیتے تاہم جب اس کی وجہ سے ثانوی توعیت کی پیچید گیاں سامنے آنے لگتی ہیں مثلاشریانوں ، دماغ ، آنکھوں یا جسم کے دیگر حصوں کو نقصان ہونے لگتاہے تو پھر ہائی بلڈ پریشر کی سنگینی محسوس کی جاتی ہے ۔ آج میں آپ کے لیے ایک ایسا ٹوٹکا لے کر آیا ہوں جس کے استعمال کرنے سے آپ کا ہائی بلڈ پریشر ہمیشہ کنڑول میں رہے گا ۔

۔۔جاری ہے۔

اجزاء
ادرک : سو گرام
لہسن : دس جوئے
پودینہ : تین ٹہنیاں
چینی : ایک چائے کا چمچ
دہی : 250گرام

۔۔جاری ہے۔

طریقہ استعمال

ادرک کو صاف کریں اور پودینہ کے پتوں کو ٹہنیوں سے علیحدہ کرلیں ۔ پھر ان سب کو گرائنڈر میں ڈال لیں اور ایک منٹ تک مشین کو چلائیں ۔ پھر اس پیسٹ کو گرائنڈر سے نکال کر کسی برتن میں ڈال کر فریج میں محفوظ کرلیں ۔ ایک چائے کا چمچ صبح نہار منہ ، ایک چائے کا چمچ دوپہر کو کھانے سے پہلے اوراسی طرح ایک چائے کا چمچ رات کو کھانے سے پہلے لیں ۔ اس عمل کو پندرہ دن مسلسل استعمال کرنا ہے ۔ پندرہ دن استعمال کرنے کے بعد صرف ایک چمچ نہار منہ استعمال کرنا ہے ۔ اس نسخے کی افادیت آپ کو پہلے ہی دن معلوم ہو جائے گی ۔ اس نسخے کے مسلسل استعمال کرنے سے آپ کا بلڈ پریشر کبھی بھی ہائی نہیں ہوگا ۔

۔۔جاری ہے۔


جن لوگوں کو اپنے بلڈ پریشر کے حوالے سے شکوک وشبہات ہوں انہیں باقاعدگی سے بلڈ پریشر چیک کروانا چاہیے ۔ اگر مسلسل ہائی بلڈ پریشر کی شکایت برقرار رہے تو اس سے دل ، گردوں اور آنکھوں کو سنگین نقصان پہنچ سکتاہےاس لیے اس معاملے میں لاپرواہی کے خطرناک نتائج نکل سکتے ہیں ۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news