ڈیرہ غازی خان میں شوہر نے بیوی کی شرمگاہ کو کاٹ دیا اور پھر۔۔۔لیکن اس نے یہ ظلم کیوں کیا ؟ ایسی وجہ سامنے آگئی سن کر آپ کیلئے آنسوروکناناممکن ہوجائے گا

ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقوں میں بارڈر ملٹری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تیز دھار آلے سے اپنی بیوی کی شرم گاہ کو کاٹنے والے مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔۔۔جاری ہے

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق خاتون کے والد نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے بھائی کے ہمراہ قریبی گاوں جارہے تھے کہ انہوں نے اپنی بیٹی کے گھر سے چیخ و پکار کی آواز سنی اور انہوں نے دوڑتے ہوئے اپنی بیٹی کے گھر کا رخ کیا تاہم گھر میں داخل ہونے پر انہیں پتہ لگا کہ ان کی بیٹی کی چیخنے کی آواز ایک کمرے سے آرہی ہے جو اندر سے بند ہے۔۔۔جاری ہے

انہوں نے بتایا کہ دروازہ توڑنے کے بعد انہوں نے اپنے داماد کو ان کی بیٹی کے مخصوص اعضاءکو کاٹتے ہوئے دیکھا جبکہ ان کی بیٹی خون میں لت پت تھی۔انہوں نے الزام لگایا کہ ملزم کا ایک اور ساتھی بھی جائے وقوع پر موجود تھا۔متاثرہ لڑکی کے والد خاتون کو فوری طور پر اسے ہسپتال لے کر روانہ ہوئے جس کے بعد والد کی شکایت پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیاہے ۔۔۔جاری ہے


ملزم نے موقف اختیار کیاہے کہ اس نے اپنی بیوی سے سونے کے جھمکے مانگے تھے تاہم اس کے انکار کرنے پر اس نے اپنی بیوی پر حملہ کیا ۔ خاتون کے اہل خانہ نے پولیس کو بتایا کہ دونوں میاں بیوی میں اکثر جھگڑے رہتے تھے اور مبینہ ملزم نے خاتون کو حمل نہ ٹھہرنے کی وجہ سے تشدد کا نشانہ بنایا۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news