مائرہ خان کا کہنا ہے شادی ایسی ہو کہ آپ بھی کہیں گے یہ عورت ہے یا ؟؟؟

تفصیلات کے مطابق ان سے ایک تقریب ک دوران ان کی شادی کے بارے میں پوچھ گیاکہ وہ بڑی تقریب کرے گی یا مختصر تو ماہرہ خان نے کہا کہ(جاری ہے)

انہیں ایسی شادیاں پسند ہے جس میں پوری طرح سے عیاشی ہو اور خوب پیسہ خرچ ہو میں بھی اہنی شادی پر پیسہ لگاؤں گی اور اسے یاد گار بناوں گی اور میری کوشش(جاری ہے)

ہوگی کہ میری شادی کراچی یا لاھور میں کسی اچھی جگہ پر ہو ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ ان کی دادی کو پہ بالکل بھی پسند نہیں تھا کہ میں ٹی وی یا ڈراموں(جاری ہے)

میں کام کروں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگلے سال میری کوشش ہوگی کہ فلموں سے تھوڑا دور رہوں

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news