پاکستانی دلہن نے اپنے شوہر کی شادی اپنی ہی کزن سے کروادی وہ خبر جس نے ملک میں ہنگامہ برپاکردیا لیکن اس خبر کی حقیقت کیا تھی کوئی پاکستانی سوچ بھی نہ سکتا تھا

مظفرگڑھ میں کزن کی اپنے ہی شوہر سے شادی کروانے کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر مظفر گڑھ سے ایک انوکھی خبر سامنے آئی تھی.(جاری ہے

علینہ نامی لڑکی نے اپنی کزن علیشبہ کی اپنے ہی شوہر سے شادی کروا دی تھی۔ علینہ کا کہنا تھا کہ وہ اور اس کی کزن علیشبہ بہترین دوست ہیں اور ایک دوسرے کے بنا نہیں رہ سکتیں۔ اسی لیے اس نے اپنی کزن کی اپنے ہی شوہر کیساتھ شادی کروا دی ہے. علینہ کا کہنا تھا کہ اس نے ایسا اس لیے کیا تاکہ وہ اور اس کی کزن ہمیشہ ساتھ رہ سکیں۔ تاہم اب اس تمام معاملے کا ڈراپ سین ہوا ہے۔(جاری ہے

علینہ نامی لڑکی نے اب شوہر پر اغوا کے بعد زبردستی شادی کرنے کا مقدمہ درج کروا دیا ہے. علینہ نے الزام عائد کیا ہے کہ وہ پہلے سے شادی شدہ تھی۔ اس کے باوجود فراز نے اسے اغوا کرکے زبردستی شادی کرلی. علینہ کی درخواست پر پولیس نے فراز سمیت 6 افراد کو گرفتار کر لیا ہے(جاری ہے

۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش کے بعد ہی تمام معاملے کی اصل حقیقت سامنے آ سکے گی۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news