چیف جسٹس کی بیٹی نے ایسا اعلان کر دیا کہ ہر پاکستانی حیران رہ جائے گا ایک بار لازمی دیکھیں

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں انسانی اعضاءکی غیر قانونی پیوندکاری کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے(جاری ہے

کہ میری بیٹی فاطمہ نے بھی بعدازمرگ اعضا عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوزکے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں انسانی اعضا کی غیرقانونی پیوند کاری کیس کی سماعت کی۔چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا(جاری ہے

کہ میری بیٹی فاطمہ نے بھی بعدازمرگ اعضا عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ان کا کہناتھا کہ میرے اعلان پر کوئی شور نہیں ہوا، اس کا مطلب شعوربیدار ہو چکا ہے۔(جاری ہے

واضح رہے کہ چیف جسٹس ثاقب نثار نے لاہور میں تقریب کے دوران اپنے اعضا عطیہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news