شوگر کی وجوہات اور احتیاطی تدابیر چینی اور گھی کے انسانی زندگیوں پر اثرات

چینی زہر ہے ہوسکے تو گڑاور شکر کا استعمال کریں کیوں کہ اس میں کیمیکل نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں میٹھے کا استعما؛ل کم کریں بلکہ کے کوشش کریں کہ قدرتی میٹھا استعمال کریں۔(جاری ہے

جیسے شہد کھجور اور دیگر فروٹس وغیرہ تیس سال کی عمر کے بعد چینی کی جگہ مصنوعی میٹھا کینڈرل یا میڈیکم سویٹز استعمال کریں ۔۔وہ بھی کم اسکے اپنے سائیڈ افیکٹ ہیں ۔۔۔رات کا کھانا سونے سے ڈھائی گھنٹے پہلے کھائیں ورزش کو معمول بنائیے صبح میں چہل قدمی کیجیے  بہت ہی کم فاصلے کے لیے۔(جاری ہے

بجائے موٹر سائیکل کے پیدل چلنے کی عادت ڈالیے ہر موسمی پھل ضرور کھائیں سبزی سلاد کا استعمال زیادہ کیجیے کولڈ ڈرنگ سے مکمل پرہیز کریں تلی ہوئی چیریں بجائے پیٹ بھرنے کے صرف ذائقے کے لیے استعمال کریں ۔۔چکنائی سے پاک دودھ اور دہی کا استعمال کریں ۔۔۔بناسپتی گھی اور کوکنگ آئل کو مکمل چھوڑ کر دیسی گھی یا سرسوں کا تیل استعمال کریں ۔۔(جاری ہے

۔شوگر کے علاوہ ہائی بلڈ پریشر فالج ہارٹ اٹیک یورک ایسڈ نزلہ زناکام کھانی بلغم کا گلے میں گرنا ختم کرتا ہے ۔۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news