شوہر نے بیوی کی وہ چیز ہی کاٹ ڈالی وجہ کیا تھی

جنوبی پنجاب کے علاقے ڈیرہ غازی خان میں پولیس نے اپنی بیوی کی شرمگاہ کاٹنے والے ایک ملزم کو حراست میں لے لیا ۔ ڈیرہ غازی خان کے پولیٹیکل اسسٹنٹ برائے قبائلی علاقہ جات جمیل احمد نے بتایا کہ متاثرہ خاتون کے والد نے پولیس کو درخواست دی ہے(جاری ہے

جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ وہ اپنے کسی دوست کے ہمراہ گزر رہے تھے کہ اچانک انھیں اپنی بیٹی کی چیخوں کی آواز سنائی دی ۔ جس پر وہ بھاگے ہوئے اس کے گھر گئے تو دیکھا کہ اس کا خاوند تیز دھار آلے سے اس کے جسم کے نازک اعضا کاٹ رہا تھا ۔ اور اس کا ایک ساتھی بھی وہاں پر موجود تھا۔ ہمیں دیکھتے ہی وہ دونوں وہاں سے فرار ہو گئے ۔(جاری ہے

اور ہم نےمتاثرہ کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملز م کو حراست میں لے لیا۔ زیر حراست ملزم نےپولیس کو بیان دیا(جاری ہے

کہ اس نے اپنی بیوی سے سونے کے جھمکے مانگے تھے اور انکار کر اس نے اپنی بیوی کے ساتھ یہ حرکت کی۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news