نوں لیگ پائوں پڑگئی اللہ کے واسطے دوبارہ ہمیں وزیراعظم بنا دو جو تم کہو گے گے ہم وہی کریں گے

:نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی رﺅوف کلاسرا نے کہا کہ شہباز شریف اس وقت لندن میں موجود ہیں، ان کے لندن میں موجود ہونے کی تین وجوہات ہو سکتی ہیں۔ ایک یہ ہے کہ وہ اپنا میڈیکل چیک اپ کروانے گئے ہیں،۔(جاری ہے

دوسری وجہ یہ ہے کہ ان کی بھابھی کی طبیعت خراب ہے اور شہباز شریف ان کی عیادت کرنے گئے ہیں اور تیسری وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ شہباز شریف وہاںملاقاتیں کر رہے ہیں اور آئندہ انتخابات میں کامایبی حاصل کرنے کے لیے کوئی راستے کھولنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اپنے پروگرام میں رؤوف کلاسرا نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے دورہ امریکہ سے متعلق بھی بات کی ، نواز لیگ امریکیوں کو یہ پیغام دے رہی ہے کہ دیکھا۔(جاری ہے

پاکستان دوبارہ مولویوں کے ہاتھ آ رہا ہے، امریکہ کو کہا جا رہا ہےکہ ایک طرف آپ چاہتے ہیں کہ پاکستان آرمی اور سب کو ساتھ ملا کر چیزیں ٹھیک کی جائیں تو پاکستان ایم ایم اے بن چکی ہے، اگر آپ نے ہمارے اوپر ہاتھ نہ رکھا تو آپ جو چاہتے ہیں وہ نہیں ہو سکے گا، مشرف نے بھی ان کو یہی کہا تھا۔(جاری ہے

کہ ملک میں سارے سنی شیعہ اکٹھے ہو جائیں گے ، اگر ان کو کنٹرول کرنا ہے تو آپ مجھے ملک کا صدر بنا دیں،:

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news