وہی ہوا جس کا ڈر تھا، مخالفین نے چیف جسٹس کے خاندان کو نشانے پر رکھ لیا، چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے اور بیٹی کا لندن میں لگژری لائف سٹائل نے پوری قوم کو دنگ کر ڈالا

وہی ہوا جس ڈر تھا۔۔۔۔ مخالفین نے چیف جسٹس کے خاندان کو نشانے پر رکھ لیا، ثاقب نثار کے بیٹے اور بیٹی کی ناقابل یقین نے پوری قوم کو دنگ کر ڈالا

تصاویر اور پوسٹیں دیکھیں ۔۔

جاری ہے


وہی ہوا جس ڈر تھا۔۔۔۔ مخالفین نے چیف جسٹس کے خاندان کو نشانے پر رکھ لیا، ثاقب نثار کے بیٹے اور بیٹی کی ناقابل یقین نے پوری قوم کو دنگ کر ڈالا۔۔۔۔۔لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی جانب سے کیےجانے والے فیصلوں کی مد نظر رکھتے ہوئے کچھ

تصاویر اور پوسٹیں دیکھیں ۔۔

جاری ہے


(ن) لیگی ورکر کمر کس کر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے خلاف میدان میں آگئے ہیں اور انکے بیٹے اور بیٹی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کر کے مختلف قسم کی افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں۔ جان کر ہر کوئی حیران رہ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ سفینہ نامی صارف کی جانب سے چیف جسٹس آف ٌپاکستان کی بیٹی اور بیٹے کی کچھ تصاویر شیئر کی گئیں ہیں اور طرح طرح کی الزام تراشی کی جا رہی ہیں۔ سفینہ نامی صارف کی جانب سے لکھا گیا ہے کہ ” اب یہ بات کنفرم ہوگئی ہے کہ چیف جسٹس کا بیٹا لندن کے ایک مہنگے اور پرائیوٹ لاء کالج میں زیر تعلیم ہے اور اسکی فیس ہزارون پاؤنڈز ہے۔میرا ثاقب نثار سے سوال ہے کہ آپ کا بیٹا یہ سب کیسے افورڈ کر رہا ہے؟ نواز شریف سے تو رسیدیں مانگی جا رہی ہیں،

تصاویر اور پوسٹیں دیکھیں ۔۔

جاری ہے

آپ رسیدیں کب دیں گے؟” ۔ پھر ایک اور پوسٹ میں اسی صارف نے لکھا کہ ” چیف جسٹس کا بیٹا اور بیٹی اتنی مہنگی لائف کیسے افورڈ کر سکتے ہیں، ابا جی کی منتھلی میں؟ اوئے پاکستانیوں جاگو۔۔۔۔۔ دیکھو۔۔۔۔۔۔” سفینہ نامی صارف کی جانب سے شیئر کی جانے والی۔۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news