جھگڑے شروع ؟ بشریٰ مانیکاروٹھ کر میکے چلی گئی کپتان اور اہلیہ میں جھگڑا کس بات پر ہوا حیران کن انکشاف

عمران خان اور بشریٰ مانیکا کے تعلقات شادی کے آغاز میں ہی سرد مہری کا شکار ہو گئے ہیں ۔ اس بارے میں ایک موقر قومی روزنامے امت نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے۔۔۔جاری ہے

کہ بشریٰ مانیکا اپنے خاوند عمران خان سے ناراض ہو کر میکے چلی گئیں ہیں اور انھیں گئے ہوئے ایک ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔دونوں میں ناراضگی اور دوری کا یہ دورانیہ غیر معمولی قرار دیا جا رہاہے ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بشریٰ مانیکا کے روانہ ہونے سے پہلے ان کا سابق شوہر سے ایک بیٹا بنی گالہ میں آن ٹھہرا تھا ۔۔۔۔جاری ہے

اور اسی بنیاد پر اختلافات پیدا ہوئے ۔ کیونکہ عمران خان اور ان کی تیسری بیوی میں یہ معاہدہ ہوا تھا کہ ان کے خاندان سے کوئی بھی آدمی زیادہ عرصہ کےلئے بنی گالہ میں قیام نہیں کرے گاعمران خان اور ان کی دوسری بیوی ریحام خان میں بھی اختلافات کی اہم وجوہات میں سے ایک ریحام خان کے بیٹے کا بنی گالہ میں آکر ٹھہر جانا تھا ۔۔۔۔جاری ہے

جس پر کپتان ان سے خفا ہوئے تھے۔اگر چہ بنی گالہ کے ذرائع نے اس بات کو صیغہ راز میں رکھا ہو اہے تاہم یہ طے ہے کہ کچھ گڑ بڑ ضرور ہوئی ہے۔

 مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news