ایک آدمی کو دوسری شادی کا جنون سوار ہوا اس نے شادی کر لی پہلی بیوی حسد کی آگ میں جلنے لگی

ایک عورت کے شوہر کو دوسری شادی کا جنون سوار ہوا اس نے دوسری شادی کرلی ظاہر ہے کہ وہ ہر وقت اپنی سوکن سے جلتی رہتی تھی حسد کی آگ میں جل رہی تھی۔۔۔جاری ہے

ایک دن جن اس کا شوہر گھر پہنچا تو وہ نما ز پڑھ رہی تھی اس کا شوہر اپجنی نی دوسری یعنی نئی نویلی ی ئی نویلی دلہن کی طرف چلا گیا اس عورت سے رہا نہ گیا اس نے نماز ہی کی حالت میں یہ دیکھنے کے لئے کہ اس کا شوہر کیا کرنے گیا ہے اس نے اپنی گردن گھمائی تو اس عورت کی گردن دن پیچھے ہی رہ گئی بیزاری شورہر سے کہنے لگی۔۔۔جاری ہے

کہ ا سکی کسی طبیب کو بلائو میںسخت مشکل میں ہو ں پھر اس سے جہاں کہیں بھی علاج معالجے کے سلسلے میں دکھایا گیا اس نے یہی کہا ا گر کسی نے بھی رزو دے کر یا جھٹکے اسے اسکی گردن سیدھی کرنے کی کوشش کی تو اس کی ہڈیاں ٹوٹ جائیں گی پھر اس عورت کو امام علی مقام کے پاس لایا گیا امام علی مقام نے اسے تونہ کرنے کا حکم دیا۔۔۔جاری ہے

جب اس نے سچی توبہ کرلی تو آپ نے اپنا دست مبارک آ گے بڑھا کر اسکی گردن سیدھی کر دی

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : Kahani

اپنا تبصرہ بھیجیں