تین ٹانگوں والی لڑکی کی حقیقت

بسااوقات انٹرنیٹ پر نظر کو دھوکہ دینے والی تصاویر پوسٹ کی جاتی رہتی ہیں، جنہیں سرسری نظر سے دیکھنے والے تو سر پکڑ کر بیٹھ جاتے ہیں لیکن جو لوگ ان کا بغور جائزہ لیتے ہیں، وہ حقیقت جان لیتے ہیں. ان دنوں ایسی ہی ایک تصویر نے بیشتر صارفین کو ششدر کر رکھا ہے.۔۔جاری ہے ۔

ہونے والا بچہ لڑکا ہے یا لڑکی؟ الٹراساﺅنڈ دیکھتے ہی آپ یہ کیسے بتاسکتے ہیں؟ انتہائی دلچسپ بات جانئےمیل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق اس تصویر میں ایک لڑکی اپنا ایک گھٹنا ٹیک کر بیٹھی ہوتی ہے .۔۔جاری ہے ۔

اس تصویر میں پریشانی کی بات یہ ہے کہ سرسری دیکھنے سے اس کی تین ٹانگیں نظر آتی ہیں. آپ بھی پہلے تصویر دیکھیے اور پھر آگے پڑھیے.جی! تو آپ کو حقیقت معلوم ہوئی؟ اگر نہیں تو ہم بتائے دیتے ہیں. اس لڑکی نے دراصل ایک صراحی ہاتھ میں تھام رکھی ہے جس کے نچلے حصے کی بناوٹ بالکل ایسی ہے جیسے ٹانگ کودہرا کریں تو گھٹنے کی ہوتی ہے. اس پر مستزاد یہ کہ صراحی کے نچلے حصے کا رنگ بھی لڑکی کی پہنی ہوئی۔۔جاری ہے ۔

چست پینٹ کے مشابہہ جبکہ صراحی کے اوپری حصے کا رنگ اس کی فراک کے جیسا ہے. چنانچہ سرسری طور پر دیکھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ لڑکی کی تین ٹانگیں ہیں، حالانکہ ایسا بالکل نہیں.

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news

اپنا تبصرہ بھیجیں